Monday, 24 September 2012

بس کرایوں میں اضافہ واپس لیا جائے، وآیی یس آر کانگریس کا مطالبہ

حیدرآباد، 24 ستمبر: وآیی یس آر کانگریس پارٹی کے رکن اسمبلی شری کانت ریڈی نے پیر کو مطالبہ کیا ہے کہ ریاستی حکومت کو فوری طور پر ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کے پیش نظربسوں کے کرایوں میں کے گئے اضافے کو منسوخ کیا جائے -

اسمبلی احاطے میں میڈیا سے  بات کرتے ہوۓ سری کانت ریڈی نے کہا کہ حکومت نے پہلے ہی کئی اضافوں سے عام آدمی کی ریڑھ کی ہڈی توڑ دی ہے اور اب RTC کرائے میں اضافہ کے اضافی بوجھ ڈال کر عام آدمی کی زندگی کو محال  کر رہی ہے- اس سے پہلے کہ لوگ حکومت کے خلاف بغاوت شروع کریں، حکومت کو چاہیے کہ اضافی سرچارج سمیت تمام اضافہ کو کم کرے اور ڈیزل کی قیمتوں میں فوری طور کمی کی جائے -

سری کانت ریڈی نے RTC مینیجنگ ڈائریکٹر اے کے خان کے بیان کا مضحکہ اڑایا ہے کہ کارپوریشن جلد ہی فائدہ مند جلد ہی ہو جائے گا- انہوں نے کہا کی مخالف عوام اقدامات لینے کی طرف RTC کبھی بھی فائدہ میں نہیں آےگا- انہوں نے خبردار کیا ہے کہاگر حکومت  اس طرح کے عوام مخالف فیصلے کو منسوخ کرنے میں ناکام رہا ہے تو وآیی یس آر کانگریس اپنا حتجاج  تیز کردیگی. 

(آی ین ین)

No comments:

Post a Comment