اسلام علیکم،
ہندوستان کے نیوز چینل آی ین ین لایؤ کے اردو بلاگ پر آپکا خیر مقدم ہے- انشاء الله آپکو یہ بلاگ بہت پسند آیگا - آپ یہاں پر اردو میں شہر حیدرآباد کے علاوہ، ملک وبین الاقوامی خبروں کواپنی اردو زبان میں پڑھ پائینگے - ہماری ویب سایٹ www.innlivenews.com پر ضرور تشریف لایں -
شیخ احمد علی، ایڈیٹر